Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آزادکشمیر ہائیکورٹ، شاعر احمدفرہاد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

مظفر آباد(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ہائی کورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر سماعت ،آزادکشمیر ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان کی عدالت دلائل دئیے،میڈیا رپورٹس کے مطابق آزادکشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیدیا۔

،وکیل احمد فرہاد کے ڈی خان نے کہا کہ احمد فرہاد کی رہائی کیلئے کچھ دیر میں کورٹ آرڈر جاری ہو جائیں گے،آج کے دفتری اوقات میں احمد فرہاد کو جوڈیشل لاک اپ سے رہا کیا جا سکتا ہے،:ہائیکورٹ آزادکشمیر نے احمد فرہاد کی دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکرلی۔

یہ بھی پڑھیں