Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پنجاب بجٹ 2024-25منظور نیاپراپرٹی ٹیکس کتنا ہوگا؟ مکمل تفصیل جانیں

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی ہے، جس میں فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے کئی نئے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں‌۔

بدھ کو مالی سال 2024-25 کا 5446 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے فنانس بل پر دستخط کر دیئے۔ 70 سال سے لاگو جائیدادوں پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کر کے مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کو ایک اور جھٹکا دیا گیا ہے۔

 

New Property Tax Punjab 2024

Property Value Range Tax Rate
Residential Property up to Rs50lac Tax-free
Commercial property worth Rs5-10 million 0.07%
Commercial property worth R10-25 million 0.08%
Commercial property over 25 million 0.09%

 

بجٹ 2024-25 کی منظوری کے بعد50لاکھ روپے تک کی رہائشی جائیداد پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا.

5 سے 10 ملین روپے کی کمرشل پراپرٹیز پر 0.07 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں