Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

پاکستان ریلوے نے ’موسم گرما کی تعطیلات‘ ٹرین کا آغاز کردیا

پاکستان ریلوے نے تعطیلات کے دوران مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

نئی متعارف کرائی گئی “سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین” کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلائے گی۔ خصوصی ٹرین کراچی سے رات 8 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی اور اگلے دن سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔

اسپیشل ٹرین اپنا پہلا سفر راولپنڈی سے 5 جولائی کو دوپہر 12:30 بجے شروع کرے گی۔ٹرین مسافروں کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 17 بوگیوں سے لیس ہے۔کوچز میں 2 اے سی بزنس کلاس وین، 2 اے سی اسٹینڈرڈ کلاس، 12 اکانومی کلاس کوچز اور 1 پاور وین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: فیصل واوڈا، مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول ، چینل کو نوٹس جاری

یہ بھی پڑھیں