وہاڑی: پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید کئی عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے تاہم آج ان کا انتقال ہوگیا۔ضیا رشیدکی عمر26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا، دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔
چین میں خلائی راکٹ ٹیسٹ کے دوران حادثاتی طور پر خود بخود لانچ ہونے کے بعد گر کر تباہ

