Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

فواد چوہدری کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا 2 ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ فواد چوہدری 10 سے 24 اگست تک بیرونِ ملک جا سکتے ہیں۔

پر تشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں، 9 مئی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آ گیا،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں