Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

آج 11 جولائی بروزجمعرات پاکستان میں ڈالر اور سٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا ؟جانیں

ڈالر

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھ کر 278 روپے 60 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کم ہو کر 79 ہزار 815 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

حکومت نے مخصوص صارفین کیلئے بجلی قیمتوں میں اضافےکی منظوری دیدی،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں