Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

علی امین گنڈا پورنے گورنر خیبرپختونخوا کوبڑاجھٹکادیدیا

پشاور(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے وکیل کے ذریعے گورنر کو بھجوائے گئے ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‏گورنر نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ نے اپیکس کمیٹی میں آپریشن عزم استحکام کے مسودے پر دستخط کیے۔

ہتک عزت کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گورنر اپنا بیان واپس لے کر سرعام معافی مانگیں۔ بصورت دیگر 100 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
مزیدپڑھیں :جگن کاظم کوحمل کے دوران برہنہ کرکے کس نے پھینکا،اداکارہ کاہوشرباانکشاف

یہ بھی پڑھیں