جیولین تھروور ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کیلئے پیرس روانہ ہوگئے۔ ارشد ندیم اپنے کوچ سلمان بٹ کے ہمراہ پیرس کے لیے روانہ ہوئے اور دوسری جانب اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی پیرس اولمکپس کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔
ارشد ندیم جیولین تھرو اور فائقہ ریاض 100 میٹر ریس میں ان ایکشن ہوں گی۔ ارشد ندیم کا گروپ راؤنڈ مقابلہ 6 اگست، فائنل 8 اگست جبک ہ فائقہ ریاض ویمنز 100 میٹر ریس کے ابتدائی راؤنڈ میں 3 اگست کو حصہ لیں گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس ،پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا

