Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

لڑائی کے لیے تیار ہوں، ایلون مسک کاایک مرتبہ پھر مارک زکربرگ کو لڑنے کا چیلنج

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے ایک بار پھر میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو لڑنے کا چیلنج دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کو امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خطاب میں شرکت کیلیے مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کی۔

ایلون مسک نے کہا کہ وہ مارک زکربرگ سے کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ اور کسی بھی اصول کے تحت لڑائی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ایلون مسک کا بیان جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو ان کے حریف میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ بھی خاموش نہ رہ سکے اور انہیں جواب دے ڈالا۔سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم تھریڈز پر ایک صارف نے ایلون مسک کا بیان شیئر کیا تو مارک زکربرگ نے کمنٹ میں لکھا کہ کیا ہم یہ دوبارہ کرنے والے ہیں۔

پاکستان میں رہنے کی خواہشمند، ہمشیرہ اوروالدہ پاکستان کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

یہ بھی پڑھیں