کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے مبینہ اغواء کا معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا۔اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ کلری تھانے میں اغواء کی دفعہ365کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مذکورہ مقدمہ ٹیکسٹائل منیجر عمران ملک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں لکھا ہے کہ وقوعہ کے روز کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد اپنے دوست قیصر کے ہمراہ کلفٹن جارہے تھے، شام6بجے ذوالفقاراحمد کے اغوا کی اطلاع فون پر ملی۔
حکومت نےجماعت اسلامی کوسنجیدہ مذاکرات کی پیشکش کر دی
