Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

قومی اسمبلی کااجلاس کل طلب،پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس کل منعقد ہوگا، اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالہ سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں کل نجی کاروائی کا دن ہے، پی ٹی آئی کیخلاف قراردارایوان حکومتی اراکین کی طرف سے نجی ایجنڈا کے طورپرپیش کی جائے گی۔ جبکہ اراکین کی طرف سے پیش کردہ نجی قانون سازی، قراردادیں اور تحاریک پیش کی جائیں گی۔

مزیدپڑھیں :بانی پی ٹی آئی نے اپنے قتل کا پلان بتا دیا، رینجرز کے خلاف کیس کا اعلان

یہ بھی پڑھیں