Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

شاندار فتح کے بعد ارشد ندیم اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوگئے

شاندار فتح پر ارشد ندیم اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوگئے، میاں چنوں میں شاندار جشن، ڈھول کے تھاپ پر بھنگڑے۔ آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ آج میرا دن تھا، اس سے بھی زیادہ دور تھرو کر سکتا تھا، ردھم میں تھا اور پُرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا۔

اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، کتنی انعامی رقم ملے گی؟

یہ بھی پڑھیں