Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

خدا کے لئے آج تو ٹوئٹر (X) کھول دو،ارشد ندیم کی کامیابی پرسینئر صحافی و اینکر پرسن کی حکومت سے اپیل

حکومت والوں خدا کے لئے آج تو ٹوئٹر (X) کھول دو پوری دنیا میں چپے چپے پر آج ارشد ندیم کی واہ واہ ہورہی ہے پاکستان کا نام شاندار وجہ سے پکارا جارہا ہے مگر ہمارے بغیر VPN والے پاکستانی بیچارے اس جشن میں شریک ہونے سے محروم ہیں پلیز کھول دیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کا بھلا کریں گے

حکومت کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں کو بھی سپورٹ کرے ،قومی ہیرو ارشد ندیم کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں