Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

آج 09اگست ڈالر اورسٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین صورتحال کیا ؟ جانیں

ڈالر

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کا نرخ گزشتہ روز کے بھاؤ پر برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز کے بھاؤ 278 روپے 69 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا یہی بھاؤ تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 552 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 426 پر آ گیا ہے۔کاروبار کے دوران آج انڈیکس 78 ہزار 589 کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 874 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

حکومت کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں کو بھی سپورٹ کرے ،قومی ہیرو ارشد ندیم کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں