Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

مہانڈری میں پہاڑ کا حصہ سرک کر دریائے کنہار میں گرگیا

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ کے علاقے مہانڈری میں پہاڑ کا حصہ سرک کر دریائے کنہار میں گرگیا، جس سے پہاڑ کے اوپر موجود بستی کے مکانوں میں دراڑیں پڑگئیں اور علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

خوفزدہ علاقہ مکین حادثے کےبعدنقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

پہاڑ دریائے کنہار میں گرنے سے جھیل بننے کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔

مہانڈری میں اٹھارہ روز قبل آنے والے سیلاب سے بنی جھیل کے بند کو بھی نہیں توڑا جاسکا۔
مزیدپڑھیں :بسکٹ کھانے سے اسکول کے 80 بچوں کی حالت خراب

یہ بھی پڑھیں