Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

پارلیمنٹ ہاؤس کےچوہے پکڑنے کے لیے بڑا بجٹ منظور ،دیکھیں

پارلیمنٹ ہاؤ س میں چوہوں کی بہتات نے سب کو پریشان کر کے رکھ دیا ،جس کے پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کے لیے 12 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔ سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے نجی کمپنیوں نے پیشکش طلب کرنے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نجی شعبے کی بھی خدمات حاصل کرے گا، چوہے کھانے والی شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں گی،چوہے پکڑنے کیلئے جالی لگی خصوصی کڑکیاں بھی لگائی جائیں گی،چھتوں کی سیلنگ چوہوں کی بھرمار کی وجہ ہے،چوہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کئی دفاتر میں فائلیں کتر دیں۔

واضح رہے کہ چوہے پکڑنے کا باقاعدہ ڈیٹا مرتب کیا جاتا ہے، اس کیلئے ایک فارم ایشو کیا جاتاہےجس میں بتایا جاتاہے کہ چوہے پکڑنے کےلئے پلیٹ پنجرہ یا کڑکی کس کمرے میں رکھی گئی اور نتیجہ کیا نکلا۔

افسوسناک خبر،بیٹے کابزرگ والدپر اس قدر تشددکہ والد جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں