کراچی کارساز حادثہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،زیرعلاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا۔جناح ہسپتال کے نفسیاتی وارڈکے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہاہے کہ 19اگست کو جب ملزمہ کو ہسپتال لایا گیا تو ظاہری حالت ٹھیک نہیں تھی،ملزمہ کے اہلخانہ نے بتایا کہ وہ ذہنی مریضہ ہیں،لیکن اس حوالے سے اہلخانہ کوئی ریکارڈ پیش نہیں کرسکے۔ڈاکٹر چنی لال کا مزید کہناتھا کہ ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھی ہے خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں۔
کارساز حادثے میں نتاشا دانش کے ہاتھوں جاں بحق ہونیوالی آمنہ کون تھیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

