Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیاگیا ،وجہ بھی سامنے آ گئی

ایف آئی اے نے مذہبی منافرت پھیلانے پر اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اوریا مقبول جان کے خلاف مذہبی منافرت، اداروں کے خلاف بولنے پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق۔ انہیں گلبرگ سائبر کرائم آفس میں رکھا گیا ہے۔ اوریا مقبول جان کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اوریا مقبول جان مبارک ثانی کیس پر بات کر رہے تھے۔ وکیل کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں ایف آئی آر کی تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی

یہ بھی پڑھیں