پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں نے تمام پوزیشنیں حاصل کیں، پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن ایک طالبہ نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن بھی لڑکیوں نے حاصل کی۔ جنرل سائنس گروپ میں تینوں پوزیشنیں لڑکیوں نے حاصل کیں۔ کامرس گروپ میں بھی لڑکیاں سرفہرست رہیں۔
فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج سے متعلق تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ساتھ لیے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین فارغ ہونےکا امکان

