کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے کیماڑی میں گٹر صاف کرنیوالے شخص کی ویڈیو سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرگردش کررہی ہے جس میں وہ شخص کہہ رہاہے کہ اُس نے پشاور یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہوا ہے،نواز شریف کے دورمیں ملازمت کے لیے اپلائی کیالیکن نوکری کے لیے دو سے تین لاکھ روپے رشوت مانگی گئی ،میں 27سال سے مزدور ی کاکام کررہاہوں،سرکاری اہلکاروں نے میری تعلیم کاخیال نہیں کیا70سیٹیں تھیں اورہرسیٹ کی قیمت مقررتھی۔
مزیدپڑھیں :نامورصحافی حامد میر نے قوم سے معافی مانگ لی

