Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

محسن داوڑ کے قریبی ساتھی عمر شیرانی کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(ویب‌ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی قتل کردیا گیا ہے۔

عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے، جنہیں درابن میں نامعلوم افراد نے کی فائرنگ کرکے قتل کیا۔

ذرائع کے مطابق عمر شیرانی کو کچھ روز قبل پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری ہوا تھا۔
مزیدپڑھیں :ماہ رنگ بلوچ اور دھرنا دینے والے بلوچستان میں مارے گئے پنجابیوں کیلئے بھی بولیں، خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں