Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

خدیجہ شاہ کوپی ٹی آئی میں بڑاعہدہ مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کو پی ٹی آئی میں بڑا عہدہ مل گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق خدیجہ شاہ کو بانی تحریک انصاف کے حکم پر اہم عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خدیجہ شاہ کو سٹرٹیجک کمیونیکیشن اور الیکشن انالیسسز اینڈ میجنجمینٹ سیل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ براہ راست عمران خان کو رپورٹ کریں گی۔

مزیدپڑھیں :اروشی روٹیلا کو 1 لاکھ گلابوں کا تحفہ

یہ بھی پڑھیں