Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

کل بھی سکول بند رہیں گے؟محکمہ تعلیم کا بڑا بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں بدھ 28 اگست کو تمام اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسکول بند ہونے یا چھٹی کے حوالے سے فیک نیوز اور قیاس آرائیوں پر دھیان نہ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں