Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

بٹیرکے شکار پر پابندی عائد

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔

محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے بھر کے کنزرویٹرز کو اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بٹیر کی تعداد میں اضافے تک پابندی برقرار رہےگی۔

یہ بھی پڑھیں