Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی سٹورز دوبارہ بحال کردیئے

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر گزشتہ روز ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز عوام کیلئے دوبارہ کھول دیئے ۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ لوگوں کو سبسڈی پر اشیاء کی فروخت شروع کر دی ۔

واضح رہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین نے گزشتہ دس روز سے حکومتی فیصلے کے خلاف تمام سٹورز بند کر کے ہڑتال کر رکھی تھی اور اپنے مطالبات کی حمایت میں اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دے رکھا تھا۔
وفاقی حکومت کا33 سرکاری ادارے بند،ایک لاکھ پچاس ہزارمستقل پوسٹیں ختم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں