سوات(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر تھا۔
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf