Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،دیکھیں

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ٹرین ٹنڈو آدم اڈیرولال ریلوے ٹریک پر پٹری سے اتر گئی۔

خوش قسمتی سے ٹرین کی سپیڈ کم تھی جس کے باعث لوگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے۔

ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتریں تو ٹرین جھٹکے کھاکر رک گئی ،جھٹکے کے دوران بچوں اور خواتین میں خوف کے مارے کھلبلی مچ گئی اور چیخ و پکار شروع ہو گئی۔

ٹرین کے رکنے کی وجہ سے سینکڑوں مسافر ٹرین سے نیچے اتر گئے ہیں جبکہ ٹریک پر آنے والی دوسری ریل گاڑیوں کو بھی رکنے کا حکم دےدیا گیا ہے۔

موجودہ حکومت کےدورمیں سکولوں میں اساتذہ کی قلت، ساڑھے تین ہزارسکول بند

یہ بھی پڑھیں