Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

منگل کوعام تعطیل کااعلان ،تمام تعلیمی وسرکاری ادارے بند رہیں گے

کراچی(ویب‌ڈیسک )سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاوّل کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

اس سے قبل پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت بھی 17 ستمبر 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔
مزیدپڑھیں :پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری: خواجہ آصف کا کمیٹی سے بائیکاٹ ، ’میں اس کمیٹی کا ممبر ہی نہیں بنتا‘

یہ بھی پڑھیں