Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

انا للہ و انا الیہ راجعون ،نامور عالمِ دین، استاد الحدیث انتقال کر گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی، مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی۔مولانا عبدالرحیم چترالی 50 برس سے جامعہ اشرفیہ میں استاد کے منصب پر فائز تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

یہ بھی پڑھیں