Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لاہور میں منہاج القران کی میلاد کانفرنس سے واپسی پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی میلاد کانفرنس میں شریک تھے، غلام محی الدین کو میلاد کانفرنس میں شرکت سے واپسی پرگرفتارکیا گیا۔

پی ٹی آئی کے مطابق غلام محی الدین اس وقت تمام مقدمات میں ضمانت پرہیں، غلام محی الدین دیوان کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں ہیں۔
مزیدپڑھیں‌:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پھل پنجاب کے عوام کو مل گیا

یہ بھی پڑھیں