Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

2 ارب کی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم نہ کیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے دوران 1 ارب 90 کروڑ کی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی۔2021-22 میں محکمہ زکوٰۃ نے 206 ریٹائر اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے کی زکوٰۃ دی۔

زکوٰۃ لینے والوں میں گریڈ 16اور 17 کے 14 افسران بھی شامل تھے۔ بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد کردی۔

قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کیخلاف ، پاکستان نے افغان سفارتخانے کی وضاحت سختی سے مسترد کردی

یہ بھی پڑھیں