Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

سونامہنگا،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،جانیے کتنا اضافہ؟

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

42گھنٹوںکے دوران 500 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام 2 لاکھ 33 ہزار 625 روپے ہو گیاہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر فی اونس مہنگا ہوا جب کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 82 ڈالر تھی۔

مزید پڑھیں:بانی پی ٹی آئی سے متعلق نعیم حیدر پنجوتھہ نے اہم خبردیدی

یہ بھی پڑھیں