Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

ریکوریاں پوری کرنے کے لیےبند فیکٹریوں، پلازوں اور دکانوں پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیسکو نے ریکوریاں پوری کرنے کے لیے بند فیکٹریوں پلازوں اور دوکانوں پر بجلیاں گرادیں.تفصیلات کےمطابق شہر بھر میں بیشتر صارفین کے کاروباری مراکز بند ہونے پر بھی بل بھیج دئیے،تین تین چار چار ماہ سے کاروباری مراکز بند مگر بل ایوریج پالیسی کے تحت آتا رہا ،شہری فیسکو کے خلاف پھٹ پڑے۔شہریوں کا کہناتھا کہ جب بجلی استعمال نہیں کی تو بل کیوں بھیجا جارہا ہے،پہلے ہی مہنگی بجلی کے باعث کاروبار بند پڑا ہوا ہے ہم بل ادا نہیں کرسکتے،بجلی کے بل بغیر استعمال کے بھیجنے پر فیسکو چیف نوٹس لیں۔

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کیلئے مقررہ تاریخ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں