راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہیں1973 کے آئین کو آگ نہ لگ جائے بھٹو کے چراغ سے ۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں نے بلاول بھٹو کے نام ایک خط لکھا ہےمیں نے بلاول بھٹو کی والدہ کے ساتھ جمہوریت کیلئے جدوجہد کی ۔ اٹھارویں ترمیم پر مکمل غور و خوص کیا گیا ۔
بلاول بھٹو اس ترمیم کے چیمپئن بنے ہوئے ہیں، ہمیں ان کی نیت پر شک نہیں مگر ٹائمنگ پر شک ہے اتنی جلد بازی میں ترمیم عدلیہ کیلئے نقصان دہ ہو گی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 150 سکولوں میں اے آئی کلاسز شروع



