Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

طلبہ و طالبا ت کیلئے بری خبر ، فیس میں اضافہ ، نوٹیفیکیشن بھی جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس طلبا کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کردیا ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم بی بی ایس کرنے والے طلبا کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کیا، نجی میڈیکل کالج کے طالب علم پی ایم ڈی سی رجسٹریشن کے لیے 15ہزار جمع کروائیں گے۔

لاہور ہائیکورٹ کی اسکول اور کالجز کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کی ہدایتواضح رہے کہ گزشتہ برس نجی میڈیکل کالج کے طلبا کی رجسٹریشن فیس10 ہزار تھی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے طالبعلم 7ہزار روپے جمع کروائیں گے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے فیس میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

بلوچستان اسمبلی کی موجود ہیئت کی تبدیلی کا مقدمہ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

یہ بھی پڑھیں