بھارتی خاتون نے تنہا پاکستان آ کر اپنے پسندیدہ شخص سے نکاح کر کے اپنی محبت حاصل کر لی۔
میڈیارپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں لاہور میں انڈیا کی ریاست بھوپال سے آئی ندا نامی خاتون نے پاکستانی شہری فہد سے کورٹ میرج کر لی۔ ندا نے اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انڈیا سے تنہا پاکستان کا سفر طے کیا اور سرحد پار کر کے فہد سے ملیں۔لاہور کے سیشن کورٹ میں بھوپال کی رہائشی ندا اور لاہور کے رہائشی فہد کی پسند کی شادی ہوئی۔
پاکستان کی سیاست میں تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں، فوادچوہدری


