Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

غریب عوام پر مزید بوجھ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

حکام کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں 55روپے تک فی لیٹر کا اضافہ کیاگیاجبکہ گھی کی قیمت میں 46روپے تک فی کلو کا اضافہ ہوا ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کردیاگیا، حکام یوٹیلیٹی سٹورز کاکہنا ہے کہ جس قیمت پر خریداری کرتے ہیں اسی حساب سے ردوبدل کیا جاتا ہے۔

سرکاری حج اسکیم کیلئے ادائیگی کیسے ہوگی؟حج پالیسی کا اعلان

یہ بھی پڑھیں