Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

14نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 18مقدمات سماعت کیلئے مقرر،کازلسٹ جاری

سپریم کورٹ میں 14نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 18مقدمات سماعت کیلئے مقررکر دیئے گئے۔

6رکنی آئینی بینچ 14اور15نومبر کو مقدمات کی سماعت کرے گا، آئینی بینچ کے سامنے مقدمات کی کازلسٹ جاری کردی گئی۔

6رکنی آئینی بنچ کے سامنے پہلا مقدمہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ہے،ماحولیاتی آلودگی کا یہ مقدمہ 1993سے سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے۔

پاکستان میں ماہانہ تنخواہ ایک ہزار ڈالر، درخواست دائر

یہ بھی پڑھیں