Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

شقی القلب باپ کاکمسن بیٹے پر ایسالرزہ خیز تشددکہ سن کرآپکے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں

کراچی کے علاقے باوانی چالی سائٹ ایریا میں باپ نے 8 سالہ بیٹے پر بہیمانہ تشدد کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیٹے کو گرم توے پر بٹھایا اور لوہے کے راڈ سے تشدد کیا، بچہ کے جسم پر تشدد اور جھلسنے کے زخم پائے گئے ہیں۔

بچے کو اس کی والدہ اور اہل محلہ تھانے لے کر آئے تھے، ملزم کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

24 نومبر احتجاج، ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز خالی کرنےکا حکم جاری، میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں