Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بےنظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے مستحق گھرانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔

بینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم 10،500 سے بڑھاکر 13،500 روپےکردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا

یہ بھی پڑھیں