ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ، دونوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، مقتولین کی شناخت محمد ادریس اور محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔

مزیدپڑھیں:کیا سعودی ایئر لائن ’فلائی آ ڈیل‘ کے پاکستان آنے سے ٹکٹ سستے ہو جائیں گے؟

