Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

میانوالی سے لاہور آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

لاہور(اوصاف نیوز)میانوالی سے لاہور آنے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے آپریشن انتظامات کی بدترین حالت کا پول کھل گیا۔

میانوالی سے لاہورآنے والی میانوالی ایکسپریس کی اکانومی کلاس کوچ بفلر کادوران سفر ٹوٹ گیا، تاہم خوش قسمتی سے ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ذرائع کے مطابق کوچ 12353کا بفلرکندیاں اسٹیشن کے قریب ٹوٹا۔ پتا چلنے پر کوچ کو ٹرین سے الگ کردیا گیا۔بفلر ٹوٹنے کا واقعہ رات دیر سے پیش آیا۔
امریکہ نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای

یہ بھی پڑھیں