Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

بھارتی ایئرفورس کے 4 رافیل طیارے مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ ، پاکستانی ایئرفورس کی کارروائی پر بھاگ نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سکیورٹی ذرائع کے مطابق29/30 اپریل کی رات بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں کشمیر میں پاکستانی سرحد کے قریب پٹرولنگ .

ذرائع کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے طیاروں نے ہندوستانی ائیر فورس کے جنگی جہازوں کی فوراً نشان دہی کر لی،

ذرائع کے مطابق پاکستانی ائیر فورس کی بروقت اور مستعد کاروائی پرانڈین رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر راہ فرار اختیار کر گئے

پاکستانی افواج ہندوستان کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار اور مستعد ہیں،
امریکی صدر ٹرمپ قطر میں اپنے پہلے رئیل اسٹیٹ منصوبے کا آج اعلان کرینگے

یہ بھی پڑھیں