Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اللہ کاشکر ہے پاکستان سربلند ہوا،نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے کہاکہ اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ ہفتہ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
مزیدپڑھیں:بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں