Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پاکستان پر حملے سے متعلق سوال پر بھارتی لڑکی نے ’’مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان پر حملے سے متعلق سوال پر بھارتی لڑکی نے ’’مودی سرکار کو کھری کھری سنا دیں ‘‘

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی لڑکی نے صحافی کی جانب سے پاکستان پر حملے اور جنگ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ایسے جوابات دیئے کہ قریب کھڑے عوام بھی اسے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔

مزیدپڑھیں:’ کچھ حقائق جلد سامنے آئیں گے ۔۔۔‘‘ حامد میر نے ٹرمپ کی کھل کر پاکستان کی تعریف کرنے پر اہم بیان جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں