Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج کے گوشت اور انڈوں کے ریٹس کیا ہیں ؟ جانئے

لاہور: مقامی مارکیٹوں میں آج جمعرات، 29 مئی 2025 کو گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا ہے۔ شہریوں کو بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات ہیں، خاص طور پر گوشت اور انڈے جیسے روزمرہ استعمال کی اشیاء کے نرخوں میں اضافہ ان کے بجٹ پر بوجھ ڈال رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق:

نام قسم وزن / تعداد ریٹ
بکرا / مٹن گوشت فی کلو 2,400 روپے
گائے / بیف گوشت فی کلو 1,000 روپے
مرغی برائلر زندہ فی کلو 398 روپے
مرغی برائلر گوشت فی کلو 490 روپے
انڈے فارمی فی درجن 304 روپے

گوشت فروشوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور چارے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریٹس میں اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری اقدامات کرتے ہوئے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو قابو میں لائے تاکہ عام آدمی کی زندگی آسان ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں