Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑ ی خبر آ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔

دوسری جانب قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.28 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں