Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان ۔۔؟پاکستان پر دفتر خارجہ اور امریکی سفارتخانہ لاعلم نکلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک   ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورۂ پاکستان پر دفتر خارجہ اور امریکی سفارتخانہ لاعلم نکلا، دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان سے متعلق اس وقت تک کوئی اطلاع نہیں۔
جونہی صدر ٹرمپ کے دورے کی تاریخ طے ہوئی، عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ نے بتایا کہ ہمارے پاس اعلان کے لیے فی الحال کچھ نہیں۔
صدر ٹرمپ کے شیڈول سے متعلق معلومات کیلئے وائٹ ہاؤس سے رجوع کریں۔ امریکی سفارتخانے اور دفتر خارجہ نے تاحال دورہ پاکستان کی تصدیق نہیں کی۔
مزید پڑھیں
مزید پڑھیں :انصاف اور ڈیٹرنس کے کلچر کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیں