مظفرآباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کو آج ریلی سے واپسی پر پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ سیاسی کارکنوں کے ہمراہ ایک ریلی میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق، سردار عبد القیوم خان نیازی کی گرفتاری کے وقت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی، اور کسی بھی ممکنہ مزاحمت سے نمٹنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لیا گیا تھا۔
سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم خان نیازی کو پولیس کی بھاری نفری نے ریلی سے واپسی پر گرفتار کر لیا
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن pic.twitter.com/f9V0yCPJpK— Hina Zainab (@hina98_hina) August 3, 2025
مزیدپڑھیں:ایک گھنٹے میں عمران خان کی رہائی ممکن ہے، اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا




