Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائشگاہ پرچھاپا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوذب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وارنٹ جاری کیے، اپنے فیصلے میں عدالت نے ملزمہ کو گرفتار کر کے 3 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔

عدالتی حکم کے بعد تھانہ چکلالہ پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما کے گھر پر چھاپا مارا تاہم ان کی گرفتاری نا ہوسکی۔
مزیدپڑھیں:ایک روزہ موٹرسائیکل لائسنسنگ سروس جاری رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں